Wednesday, October 31, 2018

open this link Register Free , Share with others. & EARN Money Free... :)


https://www.bestchange.com/?p=844967
Open this Link, register , share with others, & Earn Money For Free

Friday, May 4, 2018

MINISTRY OF RELIGIOUS AFFAIRS AND INTERFAITH HARMONY GOVERNMENT OF PAKISTAN

Second ballot for remaining seats will be held on Friday (04th May, 2018) at 10:00AM.

Successful applicants of second ballot will be informed through SMS.

Result of second ballot will also be available online by 05:00PM.


باقی ماندہ نشستوں کے لۓدوسری قرعہ اندازی مورخہ 04 مئی 2018 بروز جمعہ صبح 10 بجے ہو گی۔

قرعہ اندازی ميں کامياب ہونے والے درخواست دہندگان کو نتائج بذریعہ میسیج موصول ہو ں گے۔
قرعہ اندازی کے نتائج شام 5 بجے آن لائن بھی دستیاب کر دیے جائیں گے۔




Click her to Check Your Result

Thursday, July 6, 2017

پااکستانی نوجوان فیضان حسین کو ملکہ برطانیہ نے کوئنز ینگ لیڈر ایوارڈ سے نوازا

اکستانی نوجوان فیضان حسین کو ملکہ برطانیہ نے کوئنز ینگ لیڈر ایوارڈ سے نوازالندن: ( 5 جولائی 2017) پاکستانی ذہین نوجوان دنیا کے ہر کونے میں ملک کا نام روشن کررہے ہیں۔
انہی میں سے ایک فیضان
حسین بھی ہیں۔جنہوں نے دو سو کے قریب غریب بچوں کو کمپیوٹر کی تعلیم دی۔ ملکہ برطانیہ نے کوئنز ینگ لیڈر ایوارڈ سے بھی نوازا۔






۔فیضان حسین کی ذہانت اور قابلیت کا اعتراف دنیا کے بعد خود ملکہ برطانیہ نے کیا ہے۔ 



عمرصرف تیئس سال لیکن کچھ کرنے کی امنگ انگ انگ میں سمائی ہے۔ فیضان حسین نے ٹیکنالوجی کی اس تیز رفتار دوڑ میں ان افراد کے لیے اپنی صلاحتیوں کو استعمال کیا جو اس سے محروم رہتے ہیں۔
 فیضان حسین نے ٹیکنالوجی کی مدد سے ہی مختلف جسمانی مسائل کا حل تلاش کیا ۔ جس کا زیادہ تر فائدہ غریب اور ضرورت مند افراد کو ہورہا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ فیضان حسین کو برطانیہ کا اہم ترین اعزاز کوئنز ینگ ایوارڈ دو ہزار سترہ ‘ کے لیے منتخب کیا گیا۔ تقریب شاہی محل میں ہوئی جس میں پاکستانی ذہین نوجوان نے خاص طور پر شرکت کی۔ فیضان حسین کو ملکہ برطانیہ نے اس اعزاز سے نوازا ۔پاکستان کا یہ روشن ستارہ اس سے پہلے کئی بامقصد اور تعمیری پروجیکٹس کا بانی رہا ہے۔ ان میں سب سے زیادہ تعلیم کے حوالے سے ان کی تیار کردہ اپلی کیشن ہیں۔ جو قوت گویائی سے محروم افراد کی اشاروں کی زبان کو الفاظ میں تبدیل کرتی ہے۔ فیضان کا کہنا ہے کہ ان کے اور پاکستان کے لیے یہ کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں اور اس ایوارڈ پر انہیں ہی نہیں ہر پاکستانی کو فخر محسوس کرنا چاہیے ساتھ ساتھ اس نوعیت کے پروگراموں میں خدمات انجام دے کر پاکستان کا ایک اچھا تاثر اقوام عالم کودیناچاہیے۔ 
دلچسپ بات یہ ہے کہ فیضان کی ون ہیلتھ نامی اسمارٹ فون اپلی کیشن غیر معمولی شہرت رکھتی ہے


Saturday, June 3, 2017

دبئی نے پاکستانی شہریوں کے لئے وزٹ ویزے پر پابندی لگا دی۔۔۔!!!





دبئی: غیر ملکی ویب سائٹ "یو اے ای وائرل " کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستانی اور فلپائنی باشندوں پر 3 ماہ کے ویزٹ ویزے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
 انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق ویزہ پابندی کا اطلاق یکم جون سے کیا جائے گا تاہم 31 مئی سے پہلے درخواستیں جمع کروانے والوں کا ویزہ پروسیس جاری رہے گا۔ 

امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ پابندی کچھ دنوں کے لیے ہے یا ہمیشہ کے لیے ہمیں اس بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا لیکن ہمیں ہدایات دی گئی ہیں کہ 90 روز کے ویزوں سے متعلق درخواستیں قبول نہ کی جائیں۔ 

وزٹ ویزے کی دیگر کیٹگریز جیسے کہ ٹرانزٹ ویزا جو کہ 14 دن کیلئے کارآمد ہوتا ہے اور شارٹ ٹرم ویزا جو 30 دن کیلیے ہوتا ہے پر کوئی پابندی نہیں۔ واضح رہے کہ 3 ماہ کا ویزا زیادہ تر وہ لوگ لیتے تھے جو دبئی میںیاتو کاروبار کرنا چاہتے ہیں یا پھر نوکری صرف سیر سپاٹے کیلئے تو ایک ماہ کا ویزا کافی ہوتا، ہے۔

Wednesday, May 24, 2017

Love Pakistan


Proud to be a Pakistani...

watch vedios & Subscribe the Channel...







C.N.I.C Information

What is C.N.I.C ?

Ans : The Computerized National Identity Card (CNIC) is an identity card issued by Pakistan's National Database and Registration Authority (NADRA). The card is issued first at the age of 18.

What is a Nadra card?

  • The Computerised National Identity Card (CNIC) is a computerised national identitycard issued by NADRA to Pakistani citizens. 
  • The CNIC was introduced in 2000 and, by 2012, over 89.5 million CNICs had been issued.

What is N.A.D.R.A ?

  • The National Database and Registration Authority, 
  • Pakistan (Urdu:نادرا; reporting name: NADRA), is an independent and autonomous agency under Ministry of Interior and Narcotics Control, Government of Pakistan that regulates government databases and statistically manages the sensitive registration database of all the ...


What is N.A.D.R.A SMART CARD ?

  • Apply for an ID Conversion to a chip-based Smart-IDcard through a Renewal or Modification application.

What is the fee of Nadra smart card?

  • New Fee Structure. NADRA has decreased the fee for smart ID card from Rs. 1500to Rs. 400 for issuance of a smart ID card in the regular time frame. They also said that urgent issuance of the smart card will cost Rs. 800, while Rs. 1600 will be charged for executive smart ID card.

What is Pakistan origin card?

  • POC means "Pakistan Origin Card" and it is issued to persons who were formerly Pakistani Citizens but later gave up their nationality.

What is N.I.C.O.P Card?

  • A (NICOP)National Identity Card for Overseas Pakistanis is meant for all Pakistani citizens and Dual Nationality holders in the United States. It is now a mandatory requirement for all Pakistanis working/residing abroad and Pakistanis holding dual nationality.

What is computerized registration certificate in Pakistan?

  • Child Registration Certificates is a registration document used to register minors under the age of 18 years. Following are the basic documentation requirements forCRC: No Documents are required for applicants below the age of 10 years. Birth or School Certificate is required for applicants over the age of 10 years.


Importance of CNIC :-


CNIC stands for the Computerized National Identity Card, which shows your nationality. Commonly, you call it your ID card number. Every citizen of a country, who is 18 years old and above, must have CNIC. It is your recognition in the whole world. Wherever you go, your CNIC is checked. CNIC number is unique and it is very helpful in finding the criminals. NADRA is Pakistan’s National Database and Registration Authority. Every citizen is registered under the rules and regulations of NADRA. On the basis of your CNIC, you can apply for passport, visa, etc.






Information Technology Promotion