یوٹیوب سے پیسے کمانا اب مشکل ہوگیا۔ یوٹیوب کی جانب سے پیسے کمانے والے صارفین کیلئے
نئی شرط سامنے آگئی۔ اب کسی بھی چینل پر اشتہارات حاصل کرنے کیلئے 10 ہزار ویوز حاصل کرنا ہوں گے۔ بصورت دیگر اشتہارات نہیں دیئے جائیں گے۔یوٹیوب نے فیصلہ کیا ہے کہ اب کسی بھی چینل کیلئے
اشتہارات کے ذریعے پیسے کمانے کیلئے ضروری ہے کہ وہ کم از کم 10 ہزار ویوز حاصل کریں۔
جس چینل کے پاس 10 ہزار سے کم ویوز ہوں گے انہیں اشتہارات نہیں دیئے جائیں گے۔
یوٹیوب نے یہ فیصلہ چوری شدہ مواد اور دیگر تخلیق کاروں کا مواد اپنے نام سے چلانے کی شکایات میں اضافے کے باعث کیا ہے۔
یوٹیوب نے نئے صارفین کی حوصلہ افزائی کیلئے نیا پروگرام بھی شروع کیا ہے جس میں ویڈیو مواد تخلیق کرنے اور چینل کیلئے 10 ہزار ویوز حاصل کرنے سے متعلق رہنمائی کی جاتی ہے۔
This Blog is For Information Technology Promotion. We try our Best to Share here Right Information & Knowledge... about Information Technology & All the Related Fields, like Education , Media , News , How to Make Money Online, Tips &Tricks(Computer/Internet/Mobiles), Entertainment, & More... keep visiting our Blog for Stay up-to-date. thanks
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment